اترپردیش میں بلیا ضلع کے رسڑا کوتوالی علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی
جے پی)کارکنان نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) رہنما کی گاڑی پر پتھراؤ
کیا۔پولیس ذائع نے
آج یہاں بتایا کہ بی ایس پی رہنما بھوپیندر سنگھ اپنے ساتھ سنجے سنگھ کے ساتھ گاڑی سے جارہے تھے۔پانی ٹنکی روڈ پر بی جےپی کارکنان نے ان کی گاڑی روکی اور پتھراؤ شروع کردیا۔